پاکستان (نیوز اویل)، بل گیٹس کئی سالوں تک دنیا کا امیر ترین شخص رہ چکا ہے اور وہ مائیکرو سافٹ کا بانی بھی ہے ، بل گیٹس نے یہ کامیابی بہت سالوں کی محنت اور لگن کے بعد ہی حاصل کی ،
جب دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے پوچھا گیا تو انہوں نے وہ کونسی 3 مہارتیں بتادیں جن کے حامل افراد مستقبل میں کامیاب ہوں گے۔۔۔
