پاکستان (نیوز اویل)، بل گیٹس کئی سالوں تک دنیا کا امیر ترین شخص رہ چکا ہے اور وہ مائیکرو سافٹ کا بانی بھی ہے ، بل گیٹس نے یہ کامیابی بہت سالوں کی محنت اور لگن کے بعد ہی حاصل کی ،
بل گیٹس سے جب ایک پروگرام میں یہ پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں کون سے ایسے لوگ ہیں جو مستقبل میں کامیاب ہو سکیں گے تو ان کا کہنا تھا کہ آگے زمانہ جس
ڈگر پر جا رہا ہے اور آگے جس قسم کے حالات پیدا ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ان کے مطابق تین طرح کی مہارتیں جن لوگوں کے پاس ہوں گی وہی مستقبل میں کامیاب ہو سکیں گے ،
( 1 ) ، سائنسز کا بنیادی علم رکھنے والے لوگ
( 2 ) ، ریاضی کی مہارتیں رکھنے والے لوگ
( 3 ) ، معاشیات کے اسرار رو رموز کی سمجھ رکھنے والے لوگ
ان کا کہنا تھا کہ آگے حالات کو دیکھا جائے تو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ مستقبل میں ان ہی شعبوں میں زیادہ نوکریاں ہوں گی اور لوگ ان کو ہی آگے لے کر چلیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ کو ان تمام شعبوں کی کم از کم بیسکس کے بارے میں پتہ ہونا چاہیئے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…