اہم خبریں

جب ساتھی اداکاروں کو پتہ چلا کہ میں شفقت محمود کی بیٹی ہوں تو انکا کیا ردِ عمل تھا؟ اداکارہ تارا نے دلچسپ کہانی سُنا دی

پاکستان (نیوز اویل)، بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ شفقت محمود کی بیٹی تارہ محمود ایک اداکارہ ہیں ۔ اداکارہ تارا محمود نے اپنے والد کی شناخت ظاہر ہونے کی دلچسپ کہانی بتائی اور یہ بات منظرِ عام پر آئی کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی بیٹی شوبز سے وابستہ ہیں

تارا محمود کا کہنا ہے کہ جب ساتھی اداکاروں کو پتا چلا کہ میں منسٹر کی بیٹی ہوں تو وہ صدمے میں تھے اور والد سے کہیں کہ تعلیمی ادارے بند کردیں اور لوگ حیران تھے کیونکہ میں نے کسی کو نہیں بتایا تھا کہ میرے والد کون ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب لوگوں کو اس بارے میں پتا چلا تو سیٹ پر خود گاڑی چلا کر جاتی تھی، تو میرے ڈائریکٹر دانش نواز آئے اور مزاحیہ انداز میں کہا کہ تمہارا پروٹوکول کہاں ہے، تم منسٹر کی بیٹی ہو لیکن کہیں سے نہیں لگتا۔ اور میرے لیے یہ فخر کی بات تھی ۔

میرے لیے یہ بات اچھی تھی کہ لوگ مجھے میری وجہ سے جانتے ہیں میں نے کبھی کسی کو یہ محسوس نہیں ہونے دیا کہ میرے والد منسٹر ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago