اہم خبریں

جب میں نے عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں بٹھایا تو ۔۔ ان کا بیٹا کسی مرسیڈیز میں نہیں بلکہ ٹیکسی میں سفر کرتا ہے ! جانیے ٹیکسی ڈرائیور نے سلیمان کے بارے میں کیا بتایا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)”ارے یہ تو ہمارے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان ہیں” ڈرائیور نے خوشی اور حیرانی سے دل میں سوچا اور ساتھ ہی ایک سیلفی کی فرمائش بھی کر دی جو سلیمان نے مسکراتے ہوئے پوری کی۔ حال ہی میں سامنے آئی ایک آڈیو کے مطابق پاکستانی اوبر ڈرائیور جو امریکہ میں اوبر چلاتے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ ایک دن ایک لڑکے نے اوبر رائیڈ بک کی جسے آدھے گھنٹے کے بعد کسی ٹرین تک پہنچنا تھا۔ پہلے ڈرائیور اس لڑکے کو پہچان نہیں پایا لیکن غور سے دیکھنے پر پتہ چلا کہ وہ عمران خان کے بیٹے سلیمان ہیں سلیمان اکثر آنے جانے کے لئے اوبر استعمال کرتے ہیں۔ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جگہ اگر پاکستان کے پچھلے وزیراعظم کے بچے ہوتے تو کبھی عام ٹیکسی سے سفر نہیں کرتے بلکہ ان کے لئے پاکستان کے خرچے سے باہر اسپیشل گاڑیاں منگوائی جاتیں لیکن یہ عمران خان ہی ہیں جو نا صرف خود سادہ زندگی گزارتے ہیں بلکہ اپنے بچوں کو بھی سادگی کی تربیت دی ہے۔ دوسری جانب کوئی بھی میچ ہو اس کیلئے ہر ٹیم کا کھلاڑی اچھے سے تیاری کرتا ہے اور اگر بات ہو بڑے مقابلے کی تو پھر تو سر دہڑ کی بازی لگا دینا تو بنتا ہے۔رواں برس اگلے مہینے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہے جس کیلئے ہر ٹیم اپنے کھیل کو اچھا بنانے کی کوشش کر رہی ہے، وہیں ہمارے مایاناز کھلاڑی بابر اعظم سیلون میں اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عوام انہیں کہاں بھارتی بیٹنگ لائن کی جان مانے جانے والے کھلاری ویرات کویلی سے ملاتے ہیں لیکن وہ اپنی بیٹنگ کو اچھا بنانے کیلئے کتنی محنت کرتے ہیں وہ سب کے سامنے ہے لیکن یہاں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہی سیلون میں اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے جدید مشین کی مدد سے چہرے پر ست داغ ختم کروا رہے ہیں۔

Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago