اہم خبریں

جب م و ت قریب آتی ہے تو یہ پانچ چیزیں ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں، مولانا جلال الدین رومی کی بتائی ہوئی پانچ نشانیاں!

پاکستان (نیوز اویل)، م و ت برحق ہے اور ہر کسی کو آنی ہی آنی ہے مولانا جلال الدین رومی نے م و ت سے پہلے کی پانچ نشانیاں بتا دی تھی ان کا کہنا تھا کہ جب م و ت آتی ہے تو یہ پانچ چیزیں ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں طبیب بیوقوف بن جاتا ہے ، دوا بھی شفا کھو دیتی ہے ، روغن بادام خشکی پیدا کرنا شروع کر دیتا ہے ۔

مولانا جلال الدین رومی ایک بہت بڑے ولی تھے اور ان کا اللہ تعالی سے بہت گہرا تعلق تھا مولانا جلال الدین رومی نے کہا کہ جب بھی تم زندگی میں اکیلا محسوس کرو تو یہ یاد رکھو گے اللہ نے سب کو تم سے دور کردیا ہے تاکہ وہ اور صرف تم ہو ۔ ایک بار مولانا جلال الدین رومی سے کسی نے پوچھا کہ میرا دل بہت چھوٹا ہے اور اس دنیا کے غم بہت زیادہ ہے میں کیا کروں تو مولانا صاحب نے کہا کہ تمہاری آنکھیں بھی بہت چھوٹی ہیں لیکن یہ دنیا کو سما سکتی ہیں۔

مولانا جلال الدین رومی کہا کرتے تھے کہ ہر فرد کو کسی خاص مقصد کے لیے پیدا کیا گیا ہے اور وہ مقصد پہلے ہی اس کے اندر رکھ دیا جاتا ہے جس کے حصول کے لیے وہ پوری زندگی کوشش کرتا رہتا ہے ان کا کہنا تھا کہ انسانی روح کا جو بھی پہلو چلو چاہے وہ شیطانی ہو یا روحانی ہو جو بھی جاگتا رہتا ہے انسان اپنی زندگی اسی کے مطابق گزارنا شروع کر دیتا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago