اہم خبریں

جس عورت میں یہ دو خوبیاں ہوں مرد کبھی اس عورت کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔

ہم جنہیں فوراً ایک آواز پر میسر رہتے ہیں انہیں کبھی اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انتظار کا دکھ کیا ہوتا ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ وہ ہمیں بے وقوف کا خطاب دے کر خود کو حقیقت پسند کہلوا کر اپنے راستے انتہائی بداخلاقی سے الگ کر لیتے ہیں نہ ہی انہیں کسی قسم کا افسوس ہوتا ہے اور نہ ہی شر مندگی کا احساس ہوتا ہے اگر کوئی آپ سے محبت کرتا ہے تو اسے محبت کا جواب چاہے محبت سے نہ دیں مگر اسے ایسے بھی ٹریٹ نہ کریں کہ وہ کہے کہ محبت کر نا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہے۔

 

 

دس لوگوں میں سے ہو سکتا ہے نو لوگوں کو تم سے محبت ہو لیکن تمہیں اس دسویں شخص سے محبت ہو گی جو تم سے محبت نہیں کرتا . ہر قبر کا حق ہے .کہ اس پر فاتحہ پڑھی جا ئے کچھ قبریں دل کے اندر بھی ہوتی ہیں مگر ان پر لگی مٹی اور جلتی اگربتیاں کسی کو نظر نہیں آتیں. کچھ لوگ محبت کے لیے بنے ہی نہیں ہوتے ہیں بس یہ ہی کوئی دو چار دن کسی کو اچھے لگ سکتے ہیں لیکن محبت ان کا مقدر نہیں ہوتی۔

 

 

اس عورت کو مرد کبھی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا جس میں یہ دو عادات ہوں.وہ مرد کے نفس کی کمزوری بن جا تی ہے پہلی وہ جس میں وفا ہو. دوسر ی وہ جو مرد کے لیے سب کچھ چھوڑ آ ئی ہو.

 

 

Aisha Siddiqua

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago