Categories: اہم خبریں

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق اپنے سر پر ٹوپی کیوں ٹیڑھی رکھتے ہیں، ایسی انوکھی وجہ کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی پانی آ جائے گا

پاکستان (نیوز اویل)، جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق اپنے سر پر ٹوپی کیوں ٹیڑھی رکھتے ہیں، ایسی انوکھی وجہ کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی پانی آ جائے گا ،

 

 

 

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کو کون نہیں جانتا آج ہم آپ کو ان کی زندگی کا ایک واقعہ بتاتے ہیں ایک انٹرویو کے دوران ان سے میزبان نے پوچھا کہ آخر

 

 

 

 

ایسی کیا وجہ ہے کہ آپ ہمیشہ سر پر ٹوپی تھوڑی ٹیڑھی لیتے ہیں ، تو انہوں نے کہا کہ اس سے میری ماں کی یادیں وابستہ ہیں میں جب بھی ایسا کرتا ہوں ہو مجھے میری والدہ بہت یاد آتی ہیں

 

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ جب میں چھوٹا تھا تو اس وقت میرے پاس پہننے کے لئے اچھے کپڑے اور جوتے نہیں تھے ایک دن میری والدہ نے مجھے سکول جانے کے لیے اٹھایا تو میں نے صبح اٹھنے سے انکار کر دیا

 

 

 

 

اور کہا کہ میرے پاس تو اچھے کپڑے اور جوتے نہیں ہیں میرے جوتے ٹوٹے ہوئے ہیں لوگ میرا مذاق اڑائیں گے ، تو میری والدہ نے ایک ٹوپی پکڑی اور اسے میرے سر پر تھوڑا ٹیڑھا کر کے رکھ دیا

 

 

 

اور کہا کہ اب تم اسکول جاؤ اب تمہیں کوئی تمہارے کپڑوں اور جوتے کی وجہ سے سے مذاق کا نشانہ نہیں بنائے گا کیوں کہ سب کی نظر تمہاری ٹوپی پر ہوگی ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago