پاکستان (نیوز اویل)، جمعہ اور جمعرات کا دن بہت زیادہ برکت کا دن ہوتا ہے اور جمعہ اور جمعرات کی درمیانی شب کو عبادت کرنے کا بے انتہا ثواب ملتا ہے آج کل حالات بہت خراب ہو رہے ہیں اور لوگوں کو روزگار میسر نہیں آ رہا جو امیر ہے وہ امیر ہوتا جا رہا ہے جبکہ غریب غریب سے غریب تر ہوتا جا رہا ہے انسان کے لیے زندگی گزارنے کے لئے پیسہ ایک اہم جزو ہے ۔