جمعرات کو چھٹی، سب کچھ بند ہو گا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیااسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ،ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔
جمعرات کو چھٹی، سب کچھ بند ہو گا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

آئی ایٹ ، ایف الیون ، ایف 6 اور ایف سیون بھی بند رہیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں 30 ستمبر تکجاری رہیں گی ۔ تعلیم تو بس بھول جائیں۔۔ حکومت نے سکولز کے بعد کالجز اور یونیورسٹیاں بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔۔
بچوں کیلئے بڑی خبر لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے 15 شہروں میں یونیورسٹیاں اورکالجز بھی بند کرنے کا اعلان کردیا، 15 شہروں میں یونیورسٹیاں اور کالجز 4 ستمبر سے 12 ستمبر تک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی، گجرات، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، سیالکوٹ میں یونیورسٹیاں اور کالجز بند رہیں گے۔