جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسیس نے کہا کہ پوری دنیا میں کرکٹ لیگ مضبوط ہوتی جارہی ہے ، اور “یہ ایک حقیقت ہے کہ کھلاڑیوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں دلچسپی کھو دی ہے۔”
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ کی نسبت پوری دنیا میں کھلاڑیوں کی کرکٹ لیگ میں دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔
