لندن (این این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی ایک اور نئی اور دلکش ویڈیو وائرل ہو گئی۔جنید صفدر کا نکاح 22 اگست کو عائشہ سیف کے ہمراہ لندن میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں سمیت دوست احباب نے شرکت کی تھی۔
مریم نواز بیٹے کے نکاح میں تو شریک نہ ہو سکیں تاہم جنید کے نانا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو نکاح کی تقریب میں دیکھا گیا۔جنید صفدر کے نکاح کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز کئی روز تک سوشل میڈیا کی زینت بنی رہیں۔اب حال ہی میں جنید صفدر اور عائشہ سیف کے نکاح کی نئی ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں تقریب کی مکمل سجاوٹ کو خوبصورتی سے دکھایا گیا۔
تقریباً ایک منٹ پر مشتمل ویڈیو میں لندن کے ہوٹل کی سجاوٹ، جنید صفدر کو نکاح نامے پر دستخط کرتے اور دلہن عائشہ سیف کی انٹری سمیت شادی کے یادگار لمحات کو دکھایا گیا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…