اہم خبریں

جن پاکستانیوں کے اکائونٹ میں پیسے ہیں وہ نکلوا لیں ، آپکا اکائونٹ کسی بھی وقت بند ہو سکتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جس پاکستانی کے اکائونٹ میں بھی پیسے ہیں وہ نکلوا لیں کیونکہ آپکا اکائونٹ کسی بھی وقت بند ہو سکتا ہے۔چند دن قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ موبی لنک جاز کا اسلام آباد آفس سیل کردیا گیا پاکستان کے سب سے بڑے موبائل نیٹ ورک موبی لنک کوبھی ڈیفالٹر قرار دے کر اس کا آفس سیل کردیا گیا ہے۔

موبی لنک جیز پر الزام ہے کہ اس نے 25ارب روپے سے زائد کی ٹیکس.کی رقم ادا نہیں کی۔ ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو احمد شکیل بابر نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 اور سیکشن 48 آف دی سیلز ٹیکسایکٹ 1990 کے تحت پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ کے آفس کو سیل کردیا ہے، حکم کی عدم تعمیل یا انحراف کو انکم ٹیکس اتھارٹی کے فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ کے مترادف سمجھا جائے گااور انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 196 کے تحت جرمانے کی سزا یا ایک سال کی سزا بھی دی جا سکتی ہے یا دونوں سزائیں بھی دی جا سکتی ہیں۔‎

دوسری جانب جاز کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جاز نیٹ ورک قانون کی پاسداری کرنے والاایک ذمہ دار کاروباری ادارہ ہے۔ گذشتہ 25 سال کے عرصہ میں پاکستانی معیشتمیں جاز نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ہمیں ایف بی آر کی جانب سے ایک نوٹس موصول ہوا ہے۔ جازنے ہمیشہ ملکی ٹیکس قوانین کے مطابق اپنا واجب الادا ٹیکس ادا کیا ہے۔ ہم اپنی قانونی ذمہ داریوں کے دائرہ میں رہتے ہوئے اس نوٹس کا جائزہ لے رہے ہیں اوراس مسئلے کے جلد حل کیلئے تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ تعاون کریں گے۔

اس خبر کے آنے کے بعد یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ جب افراد کا جیز میں اکائونٹ ہے اور اس اکائونٹ میں رقم موجود ہے تو وہ لوگ یہ رقم نکلوا لیں کیونکہ آپکا اکانٹ کسی بھی وقت بند ہو سکتا ہے۔ ٹیکس ڈیفالٹر ہونے کی وجہ سے جیز کو بین کیا جا سکتا ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago