پاکستان ( نیوز اویل) ، تمام مشہور شخصیات کی زندگی کا ایک دور ہوتا ہے جس میں ان کا ثانی کوئی نہیں ہوتا ہے اور اس کے بعد آہستہ آہستہ جب عمر ڈھلتی ہے تو چیزیں بھی بدلنا شروع ہو جاتی ہیں اوپر دی گئی تصویر میں پاکستان کی تین مشہور شخصیات کی تصاویر دکھائی
جوانی کی تصاویر دیکھ کر جذباتی ہو گئے۔۔۔۔ جانیے پاکستان کی یہ مشہور شخصیات جن کا اپنے دور میں بڑا نام رہا!

گئی ہیں جب ان کو ایک پروگرام کے دوران ان کی پرانی تصاویر دکھائی گئی تو یہ جذباتی ہو گئے ، بائیں جانب سب سے پہلی تصویر اپنے وقت کے مشہور کرکٹر شعیب اختر کی ہے کرکٹ کا نام لیا جائے تو اس میں
شعیب اختر کا بھی نام سر فہرست ہوتا ہے شعیب اختر کو راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے ہمیشہ یاد کیا گیا ہے اور یاد کیا جاتا رہے گا اور ان کا فاسٹ باؤلرز میں بہت بڑا نام ہے اوپر تصویر میں ان جوانی کی تصویر دکھائی گئی ہے جس میں وہ بہت ہی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں