لاہور(ویب ڈیسک) ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں
جوملازمین اس تاریخ سے پہلے بھرتی ہوئے انہیں مستقل کردیاجائیگا۔۔حکومت نے بڑی خوشخبری سناد ی

کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم