اہم خبریں

جہانگیر ترین خطرناک مرض میں مبتلا۔۔۔ حالت نازک! طبی ذرائع کا افسوسناک انکشاف!!!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق جہانگیر خان ترین خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے ہیں ۔ اور اب تک لندن میں زیر علاج ہیں۔

جہانگیر ترین ایک ہفتے کے لیے لندن روانہ ہوئے تھے یہاں پر انہوں نے میڈیکل چیک اپ کروانا تھا لیکن اب دو تین ہفتے گزر جانے کے بعد بھی وہ واپس نہیں آئے اور اس پر کافی باتیں سامنے آ رہی ہیں کچھ ذرائع سے پتا چلا ہے کہ جہانگیر ترین پہلے بیمار تھے اور شوکت خانم علاج کروا رہے تھے اور ان کی حالت خراب ہونے پر وہ برطانیہ روانہ ہوئے اور برطانیہ جب وہ گئے ان کی حالت کافی نازک تھی ۔یاد رہے کہ جہانگیر ترین کرونا میں بھی مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد ان کی کافی حالت خراب رہی۔

طبی ذرائع کے مطابق انھیں اس بات کا نہیں پتا تھا کہ ان کو کینسر کے متعلق کسی قسم کا مسئلہ ہے اور اب پتا چلا ہے کہ جہانگیر ترین ہسپتال میں رہنے کے بعد اب اپنے خاندان والوں کے ساتھ ہو گئے ہیں اور آج کل ریسٹ کر رہے ہیں اور ان کی حالت پہلے سے کافی بہتر ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago