لاہور: حکمران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملوں نے منگل کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آڈٹ نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔
جہانگیر ترین کی شوگر ملوں نے ایف بی آر کے آڈٹ نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
