پاکستان (نیوز اویل)، بہت زیادہ سیاست دانوں اور صحافیوں کی بیٹیاں ان کے شعبوں سے بالکل مختلف شعبوں سے منسلک ہیں اور بہت ہی کامیاب شخصیات بھی ہیں ،
جہانگیر ترین کا شمار پاکستان کے نامور سیاستدانوں میں ہوتا ہے اور اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے جو گئے ان سے بالکل ہی مختلف شعبوں سے وابستہ ہیں اور ان کی
بیٹی کا کہنا ہے کہ ان کو سیاست میں بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے ، سابق وزیراعظم عمران خان کے بہترین دوست جہانگیر ترین کی بیٹی فیشل ڈیزائننگ
سے منسلک ہے انہوں نے فیشن ڈیزائننگ سے اپنا الگ نام بنایا ہے ہے اور ان کا اپنا ایک فرینڈ بھی ہے جو کہ ایس سٹوڈیو کے نام سے مشہور ہے ،
سحر نے اپنی تعلیم بھی فیشن ڈیزائننگ میں ہی مکمل کی ہے ،
اس کے علاوہ بات ہوجائے سینئر صحافی نجم سیٹھی کی بیٹی بھی اداکاری کے شعبے سے وابستہ ہے اور ان
کی بیٹی میرا سیٹھی ایک مشہور اداکارہ ہے ، اس کے علاوہ ان کا بیٹا بھی سننگ کے شعبے سے وابستہ ہے ان کا بیٹا علی سیٹھی پاکستانی مشہور سنگر ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…