اہم خبریں

جہانگیر ترین گروپ کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، جہانگیر ترین گروپ کے آپس میں رابطے جاری ہیں اور انہوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

جہانگیر ترین گروپ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ فلحال وہ سیاسی صورتحال کو دیکھیں گے اور اسے اوبزرو کریں گے اور اس کے بعد وہ کوئی فیصلہ لیں گے ابھی وہ حکومت کی مخالفت میں نہیں جا رہے ۔

یاد رہے کہ آج کل سیاسی رابطوں میں بہت تیزی آ گئی ہے تمام سیاسی جماعتیں آپس میں مل رہی ہے اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے سب سے پہلے صدر زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی جس کے بعد زرداری نے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر بلاول کے ہمراہ مریم نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے بعد زرداری نے چوہدری برادران سے ملاقات کی اور چودھری برادران سے شہباز شریف کی ملاقات متوقع تھی جس نے شہباز شریف کو مسلم لیگ نون میں آنے کی دعوت دیں گے اور ساتھ ہی ساتھ یقین دہانی کرائیں گے کہ ان کو عہدے بھی دیے جائیں گے۔اب یہ سننے میں آرہا ہے کہ مسلم لیگ نون کا پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین کے ساتھ بھی رابطہ ہے اور ان کے ساتھ بھی شہباز شریف کی ایک دو روز میں ملاقات متوقع ہے جس میں وہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بھی ان سے بات چیت کریں گے۔ لیکن ابھی تک جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے کوئی مثبت ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago