پاکستان (نیوز اویل)، حارث رؤف نے بیگم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے صارفین کو خبردار کر دیا ،
گزشتہ روز پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کی اپنی کلاس فیلو مزنہ ملک کے ساتھ نکاح ہوا تھا جو کہ ایک ماڈل بھی ہیں ،
ان دونوں کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوئی تھی جس میں ان کے ساتھی کرکٹرز نے بھی شمولیت اختیار کی تھی ،
حارث رؤف نے نکاح کے بعد اپنی بیگم مزنہ ملک کے سوشل میڈیا اکاؤ نٹس کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کر دیا ہے ، انہوں نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا
‘ ” میں یہ بات بالکل واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ میری بیگم مزنہ مسعود ملک کا کوئی سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ نہیں ہے اور ان کا کسی بھی قسم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کسی بھی قسم کا کوئی آفیشل اکاؤنٹ موجود نہیں ہے ، ا
س لیے آپ سب لوگ کسی بھی طرح کے دھوکے سے محتاط رہیں ، اور غلط خبروں پر کان نہ دھریں ” یاد رہے کہ ان دونوں کا نکاح گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوا تھا ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…