دنیا بھر میں حج اور عمرہ زائرین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے لیے سعودی عرب کی حکومت نے ایک ایپ بنائی ہے جو کہ ان لوگوں کی سہولت کے لئے ہے اور اس سے یہ لوگوں کافی مشکلات کا سامنا کرنے سے بچ جائیں گے ۔
سعودی عرب کی حکومت نے ایک ایپ کا افتتاح کیا ہے جس کا نام سعودی ویزا بائیو ہے اور یہ ایپ ویزا کی سہولت کے لئے ہے جس طرح برطانیہ میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ جو عمرہ کرنا چاہتے ہیں یا حج کرنا چاہتے ہیں وہ اس ایپ کے ذریعے آسانی سے بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے اپنا ڈیٹا اس میں درج کر سکیں گے اور انہوں نے کسی بھی سینٹر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…