پاکستان (نیوز اویل)، ہم جانتے ہیں کہ جھوٹ بولنا حرام ہے اور بالکل بھی جائز نہیں ہیں لیکن ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کے مطابق تین جگہیں ایسی ہیں جہاں پر اگر آپ جھوٹ بولتے ہیں تو وہ جھوٹ بولنا جائز اور حلال ہے وہ حرام نہیں ہے ۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ تین جگہوں پر اگر آپ جھوٹ بولتے ہیں تو وہ جھوٹ بولنا جائز اور حلال ہے۔۔۔
