استنبول (نیوز ڈیسک)متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے مبینہ شوہر کی بنائی ہوئی نئی ویڈیووائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں اپنے ہنی مون پرترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ”او پہلے یار نوں راضی کر“ کی دھن پر ڈرائیورنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی، جو تیزیسے وائرل ہو رہی ہے۔ ترکی میں سیر کرنے کے دوران حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کوئی اور بنا رہا ہے مگر وہ شخص ویڈٰیو میں دکھائی نہیں آرہا جس پر اس کے مداحوں کے حلقوں میں اندازہ کیا جا رہا ہے کہ یہ حریم شاہ کے شوہر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو ہے۔ حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر بھی ڈالی ہے جس میں وہ ٹیڈی بیئرز کے ساتھ موجود ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…