Categories: اہم خبریں

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے وہ انسان ۔۔۔؟؟؟

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے ارد گرد بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کہ بہت زیادہ غصہ کرتے ہیں لیکن اگر دیکھا جائے تو وہ اندر سے اتنا ہی نرم دل ہوتے ہیں اور اتنے ہی زیادہ محبت کرنے والے ہوتے ہیں ،

 

 

 

غصے پر کس طرح قابو پایا جائے اس کے لیے ارشاد ہوا ہے کہ اگر تم کھڑے ہو تو بیٹھ جاؤ اور اگر بیٹھے ہوئے ہو تو لیٹ جاؤ ایسا کرنا غصے میں کمی کا سبب بنتا ہے ،

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب پریشان ہوتے تھے تو میٹھا کھاتے تھے اگر آپ بھی پریشان ہوں تو میٹھا کھائیں آپ محسوس کریں گے کہ آپ بہت ہلکا ہلکا محسوس کر رہے ہیں ۔

 

 

 

اس للہ علیہ وآلہ وسلم بہترین اخلاق کے مالک تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو بھی اس چیز کا سبق دیا ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ غصہ آئے تو اسے پر قابو رکھیں کسی کے ساتھ بد تمیزی نہ کریں ورن

 

 

یہی چیز ہمارے لیے شرمندگی کا باعث بن سکتی ہے ، جب آپ کو غصہ آئے تو کوشش کریں کہ بولنے سے پرہیز کریں کیونکہ اس وقت آپ کے منہ سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ آپ کے لئے شرمندگی کا باعث بن سکتا ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

5 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago