پاکستان (نیوز اویل)، قرآن پاک میں حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو بیان کیا گیا ہے اور اسے احسن القصص کہا گیا ہے۔ اس قصے میں زندگی کے مختلف پہلوؤں سے متعلق ہماری رہنمائی کے لئے بہت سی باتیں موجود ہیں۔
حضرت یعقوب کی حضرت یوسف کی جدائی پر اللہ سے دعا، بعد از نماز فجر یہ دعا پڑھ لیں تو مشکل آسان ہو جائے گی۔۔۔۔
