پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی ہوئی ہر بات اور کر کے دکھایا ہوا ہر عمل ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے ،
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ منہ کھول کر کھانا مت کھایا کرو کھانا کھانے کے آداب کے حوالے سے آپ کی بہت سی احادیث مبارکہ بھی سامنے آئی ہیں اور ان میں سے کچھ یہ ہیں کہ کھانا کھاتے ہوئے اگر کھانا بہت گرم لگے تو تھوڑا انتظار کر کیا جائے بجائے اس بات کے کہ کھانے کو پھونک مار مار کر ٹھنڈا کیا جائے ،
اس کے علاوہ کھانے کو سونگھنا نہیں چاہیے اس سے آپ کو چھینک آ سکتی ہے اور کھانا خراب ہو سکتا ہے دوسرا کھانے کی خوشبو اس طرح سے آپ کے پھیپھڑوں کو متاثر کر سکتی ہے کھانے کو دیکھ کر کبھی بھی منہ نہ بنایا کرو
بلکہ جتنا بھی ہو اور جو کچھ بھی کھانے میں ہو صبر و شکر کر کے کھا لینا چاہیے اور اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا کبھی نہیں بھولنا چاہیے یہ آپ کے رزق میں اضافہ کرتا
ہے اور کھانے میں برکت ڈالتا ہے ۔
ہمیشہ منہ بند کر کے اور تھوڑا تھوڑا کر کے کھانا چاہیے اور آہستہ آہستہ کھانا چاہیے تاکہ بد ہضمی نہ ہو سکے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب چل رہے ہو تو بار بار پیچھے مڑ کر نہ دیکھا کرو
اور سیدھے چلتے رہا کرو کیوں کہ پیچھے مڑ مڑ کر دیکھنا بھی ایک لحاظ سے ایک نفسیاتی بیماری شمار کیا جاتا ہے جو اکثر لوگوں میں وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہوئے دیکھی گئی ہے اور یہ بیماری لوگوں میں خوف اور ڈر پیدا کر دیتی ہے اور انسان بار بار ڈرنے لگتا ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…