Categories: اہم خبریں

“حمزہ بھائی شیروانی فارغ ہے تو مجھے دے دیں، ولیمے پر کام آجائیگی۔۔۔ آخر کس نے حمزہ شہباز سے ان کی شیروانی مانگ لی!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کی درخواست پر دوبارہ فیصلہ سنایا جس میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو دیتے ہوئے

 

 

 

چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنا دیا گیا اس کے بعد چوہدری پرویز الہی ایوان صدر میں حلف لیا اور ان کی حلف برداری کی تقریب میں حلف صدر مملکت عارف علوی نے لیا ،

 

 

 

چوہدری پرویز الہی کے وزیراعظم بن جانے کے بعد حمزہ شہباز شریف کی شروانی پہننے کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے ہے جس پر سوشل میڈیا پر کافی زیادہ طنز کیا جا رہا ہے،

 

 

مشہور اداکار اور کامیڈین ارسلان نصیر نے ٹویٹر پر ٹویٹ کی ہیں جو کہ حمزہ شہباز شریف کے متعلق چیزیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ حمزہ بھائی آپ اپنی شیروانی مجھے دے دیں تاکہ میرے ولیمہ پر پہننے کے

 

 

کام آ سکے ، ارسلان نصیر نے ساتھ ہی ساتھ ایک اسٹیپلر کی تصویر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ شیروانی کو اس کے ساتھ اپنے ساتھ جوڑ لیں ،

 

 

 

اس سے پہلے بھی ارسلان نصیر نے سیاستدانوں کے بارے میں دلچسپ چکی ہیں اس سے پہلے ان کی ٹویٹ زرداری کے بارے میں بھی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایک زرداری نون لیگیوں پر بھاری ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago