نیوز اویل: صوبہ پنجاب میں علیم خان گروپ نے پاکستان تحریک انصاف سے جان چھڑوا کر مسلم لیگ نون کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا ارادہ کیا تھا۔ اسی معاہدے کے مطابق عمران خان گروپ نے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں ہونے والی پنجاب اسمبلی کی تقریب میں حمزہ شہباز کے حق میں وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے لیے ووٹ بھی دیے۔ جس کے بعد وہ معاملہ ابھی لاہور ہائی کورٹ میں چل رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق علیم خان گروپ اور حمزہ شہباز کے درمیان ایک نجی ہوٹل میں کافی تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ علیم خان نے حمزہ شہباز کو سب کے سامنے دھمکی دی اور کہا کے اگر ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم بھی استعفیٰ دینے پر مجبور ہوں گے۔
اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے جائیں کہ حمزہ شہباز کے ایک پرائیویٹ ہوٹل میں وزیر اعلیٰ بننے کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے جس کا فیصلہ چیف جسٹس نے محفوظ کیا ہوا ہے جو کہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…