اہم خبریں

حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری نہ ہونے پر ن لیگ نے اہم فیصلہ کر لیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری نہ ہونے پر ن لیگ نے اہم فیصلہ کراویل ہے اور ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے پٹیشن تیار کر لی گئی ہے جو کل لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جائے گی اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عمر سرفراز چیمہ کو اختیارات استعمال کرتے ہوئےگورنر کو عہدے سے ہٹایا ہے اور اس قدم کو اٹھانے کے پیچھے یہ وجہ ہے کہ عمر سرفراز چیمہ نے گورنر ہاؤس میں نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے حلف برداری کی تقریب مؤخر کروادی تھی اور اس پر ان کو گورنر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

گورنر پنجاب ڈٹ گئے اور کہا کہ وہ اس طرح نکالے جانے کو ہر گز نہیں مانتے اور عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی افسوسناک ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کو گورنر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور جب صحافیوں نے انہیں عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق سوالات پوچھے تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس طرح سے نہیں ہٹایا جاسکتا اور ابھی تو صرف سمری بھیجی گئی ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago