پاکستان (نیوز اویل)، منصور علی خاں نے ٹیوٹ کی ہے کہ شہباز گل نے مریم نواز شریف کو ثناء بچہ کی مالکن قرار دے دیا اور اس بات پر ثناء بچہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے ۔
ثناء بچہ کا کہنا تھا کہ میں بھونکتے ہوئے کتوں کی باتوں کا جواب نہیں دیتی۔ اور یہ بات انہوں نے ایک لائیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی اور شو کے میزبان نے ان سے یہ بھی کہا کہ آپ کو ایسی بات خاتون ہوتے ہوئے نہیں کرنی چاہیے اور ثناء بچہ نے میزبان کو کہا کہ عزت اور ذلت کے بیچ میں وہ باریک سی لائن کراس کر لی گئی ہے اور یہ تحریک انصاف والے مریم نواز کو میری مالکن کہتے ہیں تو میں ان کتوں کی باتوں کا جواب نہیں دیتی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…