مظفرآباد: آزاد جموں وکشمیر (اے جے کے) حکومت نے کوویڈ 19 میں اضافے کے دوران خطے میں سیاحت پر 10 روزہ پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔
حکومت نے آزاد جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے باعث سیاحوں کے داخلے پر 10روزہ پابندی عائد کر دی۔

آزاد کشمیر حکومت کے محکمہ داخلہ سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ، 19 سے 29 جولائی کے درمیان سیاحت پر پابندی 10 دن تک برقرار رہے گی۔