اسلام آباد: حکومت یکم جولائی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں سیکیورٹی معاملات پر قانون سازوں کے لئے افغانستان کی ابھرتی صورتحال کے خصوصی حوالہ کے ساتھ بریفنگ کا اہتمام کررہی ہے۔
حکومت نے افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر یکم جولائی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں سکیورٹی اجلاس طلب کرلیا۔
