اسلام آباد(ٹاپ نیوز)حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعتکے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔
وفاقی وزارت تعلیم کے ذرائع نےبتایا کہ پیر کو وفاقیوزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والی بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو دفعہ ہوں گے۔
امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیر کو اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس میں اہم فیصلے ہوئے۔ بورڈ کے امتحانات مئی جون میں ہوں گے اور اگلا تعلیمی سال 22 اگست سے شروع ہو گا جبکہ او اور اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔‘فیصلے کے مطابق یونیورسٹیاں اپنے امتحانات کا ٹائم ٹیبل خود بنائیں گی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…