پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔
حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا۔۔۔ گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کے ملازمین کو یکم مارچ سے الاوئنس ملے گا!

تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے ۔ گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کے ملازمین کو یکم مارچ سے الاوئنس ملے گا۔۔۔