اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انوکھے ملک کی انوکھی رسم، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جو شہری بھی گھر میں انٹرنیٹ کی
حکومت کا انوکھا فیصلہ، نیٹ کنکشن دینے سے قبل صارفین سے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر قسم لی جائے گی

سروس طلب کرے گا اسے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر یہ قسم کھانا ہو گی کہ وہ ممنوعہ ویب سائٹس کو دیکھنے کے لیے وی پی این ایپلی کیشن کا بالکل استعمال نہیں کرے گا۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے صدر قربان قلی بردی محمدوف کے حکم پر کیا گیا۔ واضح رہے کہ ترکمانستان میں ٹویٹر، فیس بک