پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد اب مسلم لیگ (ن )نے بھی ایم کیو ایم کے مطالبات مان لئے اور پوری رضامندی ظاہر کی ہے ایم کیو ایم کے مطالبات جس میں مردم شماری، بلدیاتی قانون کو آئینی تحفظ دینے پر اتفاق ہوا ہے ۔
تفصیلاتی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے رات گئے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی اور ان کو ان کے مطالبات ماننے کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے ۔ ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ گورنر شپ ہمارے مطالبات میں سے نہیں ہے ایم کیو ایم کے مطالبات مانتے ہوئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…