پاکستان (نیوز اویل)، ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق حیسکول پٹرولیم کمپنی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ بینک ڈیفالٹ اور مالیاتی فراڈ ورلڈ کے شواہد ملنے کے بعد یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اربوں روپے کا فراڈ ہونے کے شواہد ملے ہیں ایف آئی اے کی دی جانے والی تفصیلات کے مطابق 54 ارب روپے کی منی لانڈرنگ ہوئی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی مالیاتی ادارے سے اربوں روپے کا قرضہ لیا گیا ہے اور اس کے بعد ان روپوں کو منی لانڈرنگ کے لیے مختلف طریقوں سے استعمال کیا گیا ہے اور اس میں بہت سے ملازمین بھی ملوث ہیں۔
منی لانڈرنگ کے اس کیس میں بہت سے ملازمین بھی ملوث ہیں تقریبا 30 کمپنی کے ملازمین کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اور قومی بینک کے دو سابق صدر بھی اس میں شامل ہیں ان کے علاوہ کچھ حاضر افسران کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے اور کچھ ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ہے اور باقی ملازمین کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…