یہ وظیفہ طبی اور روحانی علاج ہے اس عمل سے انشاء اللہ آپ کو بھی مثبت نتائج ملیں اور آپ کے گردے پھر سے صحت مند ہو جائیں گے۔ یہ زبر دست معجزاتی علاج جو کسی کے گردوں میں پتھری ہے کسی کے گردوں فیل ہیں یہاں گردوں کے بہت سے مسائل پائے جاتے ہیں ۔
خراب گردوں کو ٹھیک کیلئے تیز ترین اور زبردست وظیفہ ، انشاء اللہ شفا ہو گی

آپ نےپانچ انجیر کے دانے لینے ہیں پانچ انجیر کے دانے لے لیجئے ۔ اور ان کو ایک گلاس پانی میں بگو دیجئے۔رات بھر کے لئے ان کو رکھا رہنے دیجئے۔ جب صبح اٹھیں تو اس کو گرائینڈ کر لیجئے اور اس پیسٹ کو ناشتے سے 25 منٹ پہلے کھا لیجئے۔اس پیسٹ پر کھانے سے پہلے سورہ اعراف کی آیت نمبر 57 وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ حَتَّىٰ إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنَاهُ لِبَلَدٍ مَيِّتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ كَذَٰلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَىٰ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ۔ 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرلیجئے۔ جس کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے اس کو مسلسل کرنا شروع کر دیں اور جب تک بیماری دور نہ ہوجائے اس عمل کر کرتے رہیئے انشاء اللہ بہت جلد فائدہ ہوگا۔
انشاء اللہ آپ کو گردے کی بیماری سے نجات ملے گی ۔گردے خون میں موجود اضافی سیال اور کچرے کو فلٹر کرتے ہیں اور ان کے افعال متاثر ہونے پر یہ کچرا جمع ہونے لگتا ہے۔گردوں کے امراض کے شکار افراد میں دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔گردوں کے امراض کی علامات اکثر افراد نظرانداز کردیتے ہیں اور جب تک توجہ دیتے ہیں، اس سے وقت تک جسم کو بہت نقصان پہنچ چکا ہوتا ہے۔ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو گردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، جس کا مقصد اس گردوں کے امراض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے اور ان سے بچنے کے لیے طرز زندگی میں تبدیلیوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔