پاکستان (نیوز اویل)، برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی دو کشتیوں پر آ گرا ۔
اطلاعات کے مطابق برازیل کے اس پہاڑ کا یہ حصہ کافی خستہ حال تھا اور اتوار کے روز سیاحوں کی دو کشتیاں وہاں سے گزر رہی تھی کہ پہاڑ کا یہ حصہ ان پر آ گرا ۔ اور 8 سیاح موقع پر ہلاک ہوگئے اور 30 سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں اور چار سیاح ابھی تک لاپتہ ہیں ۔
انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سیاحوں کو پہلے ہی وارننگ دی جا چکی تھی اس کے علاوہ ان کو اشارہ بھی دیا جا رہا تھا لیکن نہ تو کشتی چلانے والوں نے اور نہ ہی سیاحوں نے اس وارننگ پر کوئی توجہ دی ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…