پاکستان (نیوز اویل)، خلیفہ وقت کی شادی پر محل سے ہیرے برسائے گئے ، مشہور اسلامی ملک عراق کے وہ دلچسپ حقائق جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے
۔
مذہبی اعتبار سے عراق مسلمانوں کے لیے مقدس حیثیت رکھتا ہے کیونکہ امام حسین علیہ السلام کا مزار یہاں واقع ہے۔
اس کے علاوہ یہ دنیا کا تیسرا سب سے بڑا تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک ہے۔ عراق کے لوگ ہی تھے جنہوں نے سب سے پہلے یہ دریافت کیا کہ ایک گھنٹے میں 60 منٹ اور ایک منٹ میں 60 سیکنڈ ہوتے ہیں۔ پہیہ بھی عراقیوں کی ایجاد ہے۔
قسمت کا حال جاننے کا علم عراق سے ہی شروع ہوا۔ یہاں کے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔ مشہور کہانی علی بابا بھی ایک عراقی نے لکھی۔ عرب دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر عراق کے شہر بغداد میں واقع تھا۔
چکور عراق کا قومی پرندہ ہے جبکہ یہاں کا قومی جانور بکری ہے۔
یہاں کے مشہور خلیفہ مامون الرشید کی جب شادی ہوئی تو مہمانوں پر محل کی دیواروں سے ہیرے برسائے گئے اور اگر پاکستانی روپوں میں دیکھا جائے تو یہ بیس کروڑ سے زیادہ کی مالیت کے تھے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…