لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے گھوٹکی ٹرین واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور وفاقی حکومت سے اس کی عدالتی تحقیقات کا حکم دینے کا مطالبہ کیا۔
خواجہ سعد رفیق نے گھوٹکی ٹرین واقعے پر حکومت سے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
