خوشاب: توہین رسالتؐ کا بہت بڑا الزام لگا کر بینک منیجر کی جان لینے والے سکیورٹی گارڈ کو عدالت نے 2 بار ہی لٹکانے کا حکم سنا دیا۔
خوشاب کے بینک مینیجر پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگا کر جان لینے والے سکیورٹی گارڈ کے خلاف عدالت نے سخت فیصلہ سنا دیا۔

قائدآباد (این این آئی ) سپیشل انسداد کی عدالت کے جج نے نیشنل بینک قائدآباد منیجر عمران حنیف اعوان کے ق –ت–ل کیس کا بہت بڑا فیصلہ سنا دیا اور ملزم گارڈ احمد نواز کو مجموعی طور پر 2 بار فیصلہ سنایا۔ جان سے جانے کے ساتھ 12 سال قید، 11لاکھ50ہزارروپے تک کا جرمانے کا فیصلہ سنا دیا۔