اہم خبریں

خون کے آنسورونے والی لڑکی ۔۔۔ حیران کن انکشاف!!!

پاکستان (اعتماد ٹی وی)، حال ہی میں ایک کراچی کی لڑکی کی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جو خون کے آنسو روتی ہے ۔ یہ لڑکی بہت سے ٹی وی پروگرامز میں اور بہت سی ویڈیوز میں اپنی ماں کے ساتھ ساتھ دیکھی جا چکی ہے جہاں انہوں نے مدد کی اپیل کی ہے۔

مشہور اینکر اقرارالحسن اور وسیم بادامی کے شو میں بھی آ چکی ہیں جس میں بچی کی بیماری اور غریبی کی وجہ سے بچی کی ماں نے مدد مانگی تھی اقرارالحسن نے درخواست کی تھی جو لوگ ان کی مدد کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں تاکہ بچی کا علاج کرایا جا سکے ۔

یہ لڑکی بہت سی یوٹیوب ویڈیوز میں بھی دیکھی گئی ہے اور ان ماں بیٹی نے لوگوں سے مدد کی اپیل کی ہے لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دونوں ماں بیٹیاں لوگوں کو دھوکے سے بیماری کا بہانہ کرکے پیسے لیتی ہیں اور ان کے بینک اکاؤنٹ کی ڈیٹیل بھی سامنے آگئی ہے خون کے آنسو نکلنے کی وجہ بکرے کی کلیجی ہے یہ عورتیں بکرے کلیجی کے خون کو آنسو ظاہر کرتی ہیں پولیس نے ان کو گرفتار کر لیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago