اسلام آباد: خیبرپختونخوا سے ویکسین لگوانے کے لئے اسلام آباد آنے والے سیکڑوں افراد نے احتجاج کے دوران 9 ایونیو کو بلاک کردیا ، ایف 9 ویکسینیشن سنٹر کے عملے کی جانب سے بتایا گیا کہ وہ فائزر اور آسٹرا زینیکا کی کمی کا شکار ہیں۔
خیبر پختونخوا سے ویکسین لگوانے کے لیے اسلام آباد آنے والے سینکڑوں افراد نے 9ایونیو کو بلاک کردیا۔
