پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات کے بعد بھی یہ معاملہ ابھی تک نہیں سلجھ سکا کہ ان کی مو ت کی سہی وجہ کیا تھی گزشتہ دنوں ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیا کی والدہ کا بیان سامنے آیا
تھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کراچی 25 کروڑ روپے لینے گئے تھے اور انہوں نے اسلام آباد واپس آنا تھا ، لیکن اس سے پہلے ہی ان کی مو ت ہوگئی ۔
اور دانیہ اور ان کے گھر والوں نے کورٹ سے رجوع کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ وہ پوسٹ مارٹم کرانا چاہتے ہیں ۔
جس کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ بیوی بشری
اقبال کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ دانیا نے عامر لیاقت حسین سے نکاح نہیں کیا تھا بلکہ پیسوں کے لیے ڈیل کی تھی ، بشریٰ اقبال مزید
انکشافات کیے جس میں ان کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت یہ شادی کرکے گھر بسانا آنا چاہتے تھے لیکن ان کو نہیں پتا کہ ان کی بیوی لالچی ہے ، تین چار ماہ کے اندر
عامرلیاقت کا بینک اکاؤنٹ خالی ہو جاتا تھا اور نوبت یہاں تک پہنچ جاتی تھی کہ وہ دوسروں سے پیسے مانگ رہے ہوتے تھے ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…