پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ کے وزیراعلی پنجاب کے حوالے سے آنے والے فیصلے سے ایک روز قبل سابق صدر آصف علی زرداری دبئی روانہ ہوگئے تھے ان کے اس طرح دبئی جانے نے سب کو تشویش میں مبتلا کر دیا
تھا ، جس کے بعد مختلف قیاس آرائیاں کی گئی تھی اور پھر ان کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کا بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ زرداری اپنے نواسے سے ملنے دبئی گئے ہیں اور ان کے نواسے کی پہلی
سالگرہ تھی ، بہرحال ان کے دبئی جانے کی اصل وجہ کیا تھی یہ بات تو وہی بہتر جانتے ہیں ، اب سابق صدر آصف علی زرداری کی واپسی کی خبریں سامنے آئی ہیں اور ساتھ ساتھ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کو
کرونا ہوگیا ہے ، یہ بات ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے بتائی ہے ان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں لیکن اب ان میں کرونا کی علامات ظاہر
ہونا شروع ہو گئی ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کے والد کے لیے دعا کریں تاکہ وہ جلد سے جلد مکمل طور پر صحت یاب ہو سکیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…