الہ آباد: گنگا کا موسمی سیلاب اتلی قبروں کو بہا رہا ہے اور ان سینکڑوں باڈیز کو بے نقاب کررہا ہے جنھیں بھارت کے حالیہ کوویڈ 19 کے اضافے کے دوران دریا کے کنارے دفن کیا گیا تھا۔
دریائے گنگا میں آنے والے موسمی سیلاب کے باعث آس پاس دفن افراد پانی میں تیرنے لگے۔
