پاکستان (نیوز اویل)، حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالی سے ملاقات کرنے کوہ طور پر جاتے تھے تو اللہ تعالی نے ان کو ایک دعا بتائی جو کہ تمام حاجات پوری کرنے کا باعث بن سکتا ہے ۔ رَبِّ ٱشْرَحْ لِى صَدْرِی وَيَسِّرْ لِىٓ أَمْرِىی وَٱحْلُلْ عُقْدَةًۭ مِّن لِّسَانِى يَفْقَهُوا۟ قَوْلِى اور اس کا ترجمہ یہ ہے کہ کہا میرے پروردگار میرا سینہ کھول دے ، اور میرا کام آسان کردے ، اور میری زبان کی گرہ کھول دے ، تاکہ وہ بات سمجھ لیں ۔
دعا جو اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بتائی ، جو پڑھنے سے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل آسان فرما دے گا۔۔۔ انشاللہ!
