پاکستان (نیوز اویل)، دعا زہرا اور ظہیر کیس میں نیا موڑ آ گیا۔۔۔
دعا زہرا کو کس گینگ نے اغوا کیا گیا؟ ظہیر نے اعتراف جرم کر لیا!
دعا زہرا اور ظہیر کیس کافی عرصے سے چل رہا ہے جس میری اس کیس کے پزل کے ٹکڑوں کو حل کرنا بہت مشکل ہو رہا تھا کیونکہ یہ انکشاف ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کے پیچھے کوئی بہت بڑا گینگ ہے ، نامور
صحافی اقرار الحسن نے اس کیس کے حوالے سے تحقیقات کی اور کچھ چیزیں واضح ہوئیں انہوں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اس کے پیچھے کوئی بہت بڑا گینگ ہے ، جو کہ لڑکیوں کو اغوا کر کے ان کو مختلف
عہدوں پر بیچ دیتا ہے ، دعا کے کیس میں پہلے ظہیر کا کہنا تھا کے دعا خود اس کے پاس کراچی سے لاہور آئی ، لیکن اب ظہیر کو اپنے بچنے کا راستہ نظر نہیں آ رہا جس کی وجہ سے ظہیر نے یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ دعا کو خود کراچی سے لے کر آیا تھا ۔
ان خبروں کے بعد یہ بات واضح ہوئی ہے کہ یہ کیس اتنا سیدھا نہیں ہے اور عین ممکن ہے کہ دعا زہرہ کو ا غ و ا ہی کیا گیا ہو ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…