پاکستان (نیوز اویل)، دعا زہرا کیس پچھلے دو ماہ سے ایک معمہ بنا ہوا ہے اور اس کیس کی گتھی سلجھ ہی نہیں رہی اور پچھلے دنوں یہ بات سامنے آئی تھی کہ
ظہیر کسی گینگ کے ساتھ ملا ہوا تھا اور وہ گینگ لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر اور محبت کا جھانسا دے کر گھر سے بھگا لیتے ہیں اور اس کے بعد ان کو ع ی ا ش ی کے اڈوں پر بیچ دیتے ہیں ،
اس کیس میں یوٹیوبر زینرہ ماہم کا نام سامنے آ رہا ہے اور یہ وہی یوٹیوبر ہے جس نے دعا اور ظہیر کا انٹرویو کیا تھا ۔ اور اب اس نے ایک پریس کانفرنس کی ہے اور اس میں اس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی
کی رہنما شہلا رضا دعا زہرا کو ڈراتی دھمکاتی رہی ہیں ،
اس کا کہنا تھا کہ دعا جب پہلی بار مجھ سے ملی تو وہ بہت زیادہ ڈری ہوئی تھی اور اس کا کہنا تھا کہ شہلا رضا شیلٹر ہوم میں اس کو ڈراتی رہی ہیں اور اس کے
پاس تین تین گھنٹے کے لیے آتیں تھیں اور اس سے خ ط ر ناک قسم کی باتیں کیا کرتی تھیں۔ اب شہلا رضا کے نام نے اس کیس کو اور بھی الجھا دیا ہے فالحال شہلا رضا کا اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…