Categories: اہم خبریں

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں۔۔۔ بہت سے چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

پاکستان (نیوز اویل)، بچپن میں بچوں کے شوق بہت الگ الگ ہوتے ہیں بچیوں کو دیکھا جائے تو ان کو کھیل کود میں گڈے گڑیا کی شادیوں کا بہت شوق ہوتا ہے ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو میک اپ کرنا اور تیار ہونا

 

 

 

 

بہت ہی پسند ہوتا ہے ، وہ اپنی ماؤں کے میک اپ کو خراب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ، ماں باپ کے لیے بچپن میں یہ معصوم بچے بڑے ہو جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا ۔

 

 

 

 

ہماری ویب نامی پیج پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جہاں پر ایک ایک بچی کی تصویر شئیر کی گئی ہے جس نے دلہن کا لباس پہنا ہوا ہے یہ معصوم سی نظر آنے والی بچی آج پاکستان کی ایک مشہور سیاستدان ہیں جو کہ سیاست میں آنے سے پہلے گروپوں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ،

 

 

 

آپ کو بتاتے چلیں اوپر تصویر میں نظر آنے والی یہ معصوم سی بچی آج پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک مشہور سیاستدان ہیں جن کا نام شرمیلا فاروقی ہے آج شرمیلا فاروقی کا کا شمار پاکستان کے نامور سیاستدانوں میں ہوتا ہے اور ہر کوئی ان سے واقف ہے ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago